اتوار , 30 اگست 2020ء
(529) لوگوں نے پڑھا
قصور کی تحصیل کوٹ رادھاکشن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پر ایک دس سالہ بچے سعد کو پانچ آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ زخم شدید ہونے کی وجہ سے بچہ جانبر نہ ہوسکا اور اپنے خالق حقیقی سے جاملا۔ پنجاب میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی روک تھام از بس ضروری ہے۔