جمعرات , 31 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کوٹ رادھا کشن میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے کوٹ رادھا کشن میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کوٹ رادھا کشن کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کوٹ رادھا کشن کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کوٹ رادھا کشن شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اسلام پورہ،  آوارہ کتوں کا حملہ، 10 سالہ لڑکا جاں بحق

اسلام پورہ، آوارہ کتوں کا حملہ، 10 سالہ لڑکا جاں بحق

پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 10 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے لڑکے کے اہلِ خانہ کےمطابق کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاؤں اسلام پورہ کھتہ میں 10 سالہ ... مزید پڑھیں
فوجی اہلکار پر باوردی پولیس اہلکار کی تضحیک کرنے کا الزام

فوجی اہلکار پر باوردی پولیس اہلکار کی تضحیک کرنے کا الزام

قصور میں سکیورٹی کے فرئض سرانجام دینے والے پاکستانی فوج کے ایک افسر اور پولیس اہلکار کے درمیان تلخ کلامی کا واقع پیش آیا ہے  جس میں مبینہ طور پر ایک فوجی افسر کی جانب سے ایلیٹ فورس کے اہلکار کو ... مزید پڑھیں
عبدالمجید چنہ ، ستمبر 1965 پاک بھارت جنگ کا ہیرو

عبدالمجید چنہ ، ستمبر 1965 پاک بھارت جنگ کا ہیرو

شکارپور کے اس 72 سالہ پنجاب رجمنٹ کے ریٹائرڈ مجاہد کو گوکہ قوم نے بھلا دیا ہے لیکن اس کا جذبہ مجھے آج بھی جوان لگا ۔ عبدالمجید کا ذریعہ معاش پینشن کے 12 ہزار کے علاوہ محنت مزدوری ہے۔ میرے ساتھ گفتگو ... مزید پڑھیں
پروفیسرارشد بھٹی کے بیٹے عقیل ارشد انتقال کرگئے

پروفیسرارشد بھٹی کے بیٹے عقیل ارشد انتقال کرگئے

 تحصیل کوٹ رادھا کشن کی معروف شخصیت  سابقہ پرنسپل گورنمنٹ کالج کوٹ رادھاکشن پروفیسر ارشد بھٹی کے بیٹے ، عدیل ارشد کے بھائی عقیل ارشد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ  نماز عصر ... مزید پڑھیں
 کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی دوسری بار لٹ گئی

کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی دوسری بار لٹ گئی

 ضلع قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی ایک ہفتے میں دوسری بار لٹ گئی۔ تین ڈاکو اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں ریلوے پھاٹک ... مزید پڑھیں
کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا

کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا

کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا۔ کوٹ رادھاکشن بھوئے آصل مدرسہ محمد بن اسمعیل کے سٹور سے اچانک سانپ نکل آیا کوٹ رادھاکشن ریسکیو کو اطلاع ملی جس پر ریسکیو 1122 کے تربیت ی ... مزید پڑھیں
بھچوکی  پھاٹک پر ایک شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

بھچوکی پھاٹک پر ایک شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

کوٹ رادھا کشن میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ کوٹ رادھا کشن بھچوکی  پھاٹک پر ایک شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی۔ غل ... مزید پڑھیں
کوٹ رادھا کشن میں کشمیر یوم استحصال ریلی

کوٹ رادھا کشن میں کشمیر یوم استحصال ریلی

کوٹ رادھاکشن تحصیل کی گلیاں بازار'' کشمیر بنے گا پاکستان'' کے نعروں سے گونج اٹھے۔  کشمیر یوم استحصال کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔  میونسپل کمیٹی عملہ ، صدر مرکزی تاجر اتحاد میاں اعظم راجو ، مر ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس کوٹ رادھا کشن کا اجلاس

ٹائیگر فورس کوٹ رادھا کشن کا اجلاس

 ٹائیگر فورس ڈے کے حوالے سے کوٹ رادھا کشن میں اجلاس منعقد ہوا۔ کوآرڈینٹر تحصیل کوٹ رادھاکشن سید ظہیر الحسن شمسی ، فیصل علی انصاری، ہیڈ ٹائیگر فورس تحصیل  کوٹ رادھاکشن ، رائو راؤ عابد رشیدڈ ... مزید پڑھیں
اسکول کھل گئے، انتظامیہ کی جانب سے مختلف سکولوں کی چیکنگ

اسکول کھل گئے، انتظامیہ کی جانب سے مختلف سکولوں کی چیکنگ

کوٹ رادھاکشن، ایس او پیز کے تحت متعدد اسکول آج کھول دیے گٸے اسی تناظر میں اج صبح مختلف سکولوں کو چیک کیا گیا۔ جن میں دی لرننگ سکول اینڈ کالج دارارقم ھائی سکول ایجوکیٹر گورنمنٹ ھائی سکول نمر١ او ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now