پیر , 07 ستمبر 2020ء
(662) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن، معروف کھانوں کے کاروباری ون بائٹ پیزا اینڈ گرل گرینڈ سیٹی سنٹر کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے اب وہ بہت جلد اپنی برانچ کا افتتاح کوٹ رادھا کشن میں کرنے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا جہاں لوگوں کو پرسکون فیملی سیٹنگ اور جنرل ہال اور چائنیز فوڈ، فاسٹ فوڈ، کونٹینینٹل فوڈ، فریش جوس بار جیسی سہولتیں میسر ہوں گے۔ کوٹ رادھا کشن عوام نے اس پیشکش پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔