بدھ , 16 ستمبر 2020ء
(330) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور کے نواحی گاؤں بستی لدھا سنگھ میں نوجوان لڑکے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مراد علی ولد نذیر احمد قوم رحمانی ساکن بستی لدھا سنگھ عمر 17/18سال نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر گندم کے زہر والی گولیاں کھاکر جابحق ھو گیا۔ علاقہ مکینوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا۔