پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں 2 منشیات فروش خواتین گرفتار
پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں 2 منشیات فروش خواتین گرفتار
ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء
(205) لوگوں نے پڑھا
قصور، تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں 2 منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرلیا ہے، خواتین کے قبضہ سے تین کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کو آگے بڑھائی جارہی ہے۔