جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دلخراش واقعے میں ظالم شوہر نے بیوی کا تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ لیا

دلخراش واقعے میں ظالم شوہر نے بیوی کا تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ لیا
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (315) لوگوں نے پڑھا
قصور، تھانہ بی ڈویثرن کے علاقہ جماعت پورہ محمد نگر گلی نمبر 17 میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں ظالم شوہر نے روٹھی بیوی ثانیہ بی بی کو منانے جو کہ عرصہ دو ماہ سے گھر یلو ناچاقی کیوجہ سے اپنے خاوند سے روٹھ کر اپنے میکے آئی ہوئی تھی ظالم شوہر چاند اپنی ناراض بیوی ثانیہ کو منانے کے بہانے آج قصور اپنے سسرال آیا تھوڑی دیر کے بعد ثانیہ کی والدہ داماد کیلیے کچھ لینے باہر گئی تو ملزم نے کسی کو پاس نا پاکر اپنی بیوی کا تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ گلہ کٹنے سے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اے ایس پی سٹی ہمراہ پولیس ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی۔
  • کارروائی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now