اتوار , 20 ستمبر 2020ء
(208) لوگوں نے پڑھا
قصور:چوکی تارا گڑھ کے قریب تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں 3 ملزمان کے قبضہ سے دو پسٹل اور ایک رپیٹر برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔