بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(144) لوگوں نے پڑھا
چوہدری عمران گجر ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ، چوہدری اصغر گجر ایڈووکیٹ کی زوجہ محترمہ اور چوہدری کاشف گجر ایڈووکیٹ سابق سول جج کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 2020-09-23 بروز بدھ شام 5 بجے ریلوے اسٹیشن پارک قصور میں ادا کی جائے گی۔