ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پرائیویٹ ڈسٹری بیوٹررز سے 6 لاکھ کی ڈکیتی کا واقعہ

پرائیویٹ ڈسٹری بیوٹررز سے 6 لاکھ کی ڈکیتی کا واقعہ
پیر , 02 نومبر 2020ء (366) لوگوں نے پڑھا
قصور میں شان الہی اینڈ سنز ڈسٹریبیوٹر قصور کی سپلائی کی گاڑی کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تھہ شیخم روڈ قصور پر کوٹرادھاکشن سے واپسی پر گن پوائنٹ پر ڈکیتی ہوئی۔ ڈاکو پانچ لاکھ اسی ہزار روپے لیکر فرار ہوگئے۔ تھانہ صدر قصور کی پولیس 15 پر کال ملائے جانے کے بعد موقع پر پہنچی۔ لیکن  تھانہ صدر قصور طاہر محمود ایف آئی آر درج کرنے سے گریزاں ہیں اس حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ لٹنے والے ڈسٹریبیوٹر کو پریشرائیز کیا جارہا ہے کہ تم لوگوں کی گاڑی دو لاکھ کی ہے اس میں سپلائی چھ لاکھ کی کیسے کر رہے ہو؟ متاثرین کا کہنا تھا کہ ڈکیتوں کو پکڑنے کے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں ان کا مذید کہنا تھا کہ ہم آر پی او شہخوپورہ اور ڈی پی اور قصور سے فوری کاروائی کی اپیل کرتے ہیں۔ 
  • پولیس
  • ڈکیتی
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now