جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس اہلکار سے چھینی گئی رائفل برآمد کرلی گئی

پولیس اہلکار سے چھینی گئی رائفل برآمد کرلی گئی
اتوار , 11 اکتوبر 2020ء (406) لوگوں نے پڑھا
قصور، چھانگا مانگا کے علاقے میں چند روز قبل پولیس اہلکار سے دوران واردات چھینی گئی رائیفل پولیس نے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تھانہ چھانگا مانگا کی حدود میں پولیس چوکی نواں کوٹ کے علاقے میں ڈاکو واردات کر رہے تھے کہ مقامی پولیس کے جوان موقع پر پہنچ گئے پولیس کے ساتھ ہلکا سا مقابلہ ہوا بعد ازاں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سے ایک رائفل چھینی اور کر فرار ہوگئے اس پر ڈی ایس پی چونیاں خالد اسلم کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تھانہ الہ آباد عبدالطیف گجر نے انتہائی محنت اور کارروائی کرکے گاؤں سریسر ہٹھاڑ کے رہائشی وقاص احمد نامی ملزم کو کھڈیاں خاص سے پکڑ لیا اور چھینی گئی رائفل بھی برآمد کرلی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • جرم
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now