جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(384) لوگوں نے پڑھا
صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع قصور ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کے وفد نے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور وائس چیئرمین شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب ناصر سلمان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ضلع میں سیاسی و بلدیاتی صورتحال کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف قصور کے وفد میں وفد میں ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مبشر نواز، نائب صدر سرور میو اور حامد مختار شامل تھے۔