جمعرات , 17 ستمبر 2020ء
(360) لوگوں نے پڑھا
اگر موٹر سائیکلوں کے پچھلے پہیے کو اس طریقے سے ڈھانپ دیا جائےتو آئے روز سڑکوں پر کپڑا، چادر، برقعہ پھنسنے سے رونما ہونے والے خطرناک اور جان لیوا حادثات کا تدارک شائد ہوسکے۔ ان پیش آنے والے واقعات جن میں اکثر ڈرائیور کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شدید زخمی ہوتے ہیں اس طریقے سے کارآمد بہتری آسکتی ہے اور اگر یہ کام بائیک کے تیارکنندگان ہی بائی ڈیفالٹ کر دیں تو کیا خوب بات ہوجائے گی۔ بشکریہ کرائم میل قصور