ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس دیانتداری سے کام کرے اور سائلین کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، زاہد نواز

پولیس دیانتداری سے کام کرے اور سائلین کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، زاہد نواز
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (231) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی زیر صدارت محرران، سی ایل اوز اور سیکیورٹی کانسٹیبلز کیساتھ ڈسٹرکٹ  پولیس لائن میں میٹنگ کا انعقاد ہوا، ڈی پی او قصور کا کہنا تھا کہ محرران اور سی ایل اوز تھانوں میں شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی کیساتھ پیش آئیں، سائلین کی ہر ممکن مدد کریں اور ان کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں، تمام محرران پولیس رولز کے مطابق فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنائیں، زاہد نواز مروت کا مذید کہنا تھا کہ غیر قانونی حراست اور پولیس حراست میں تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Muhammad Waseem Ameeni 4 years ago
ye ak acha iqdaam hy.
Muhammad Waseem Ameeni 4 years ago
ye ak acha iqdaam hy puray pakistan ki police main aisay iqdamaat hon jayen to acha ho jaye ga

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now