جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(422) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس کی جانب سے احسن اقدام کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف شاہراہوں اور روڈوں پر ناکہ لگا کر چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم ہے ان کو ااور دوسرے جرائم میں ملوث ملزمان کی نقل حرکت کی روک تھام اور گرفتاریوں کے لئے پولیس نے ناکے لگا کر چیکنگ کا سلسلہ مزید سخت کیا پے۔