ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ دو منشیات فروش گرفتار

پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ دو منشیات فروش گرفتار
منگل , 29 ستمبر 2020ء (158) لوگوں نے پڑھا
قصور، تھانہ الہ آباد پولیس نے ایس ایچ او لطیف گجر کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی جس کے نتیجے میں بدنام زمانہ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ملزمان عارف اور توفیق سے اڑھائی کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ اسی طرح دوسرے تھانہ سرائے مغل پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرکے اس سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس  مقدمات درج کرکے کاروائی کو آگے بڑھارہی ہے۔  
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now