جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ نون ضلع قصور کے صدر کی کرکٹر فہیم اشرف سے ملاقات

مسلم لیگ نون ضلع قصور کے صدر کی کرکٹر فہیم اشرف سے ملاقات
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (604) لوگوں نے پڑھا
قصور، مسلم لیگ ن ضلع قصور کے صدر رانا سکندر حیات نے کرکٹر قصور کا فخر، پاکستانی سٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی فہیم اشرف کے گھر پھولنگر میں ان سے اور دیگر کرکٹ اور فٹ بال کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور گراوّنڈز کے حوالے سے ان کے مسائل سنے اور حل کرنے کی تجاویز پر بات چیت کی، رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر الحیات سٹیڈیم جیسی گراوّنڈز موجود ہوں تو قصور دھرتی فہیم اشرف جیسے  مذٰید نامی گرامی اور بہترین کھلاڑی پیدا کر سکتے ہیں جو ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ 
  • سیاست
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now