پیر , 21 ستمبر 2020ء
(303) لوگوں نے پڑھا
قصور، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں پیاف فاونڈر الائنس کے وفد کی قصور آمد ہوئی اس موقع پر انجم نثار صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، عرفان اقبال شیخ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سینئر ممبر پیاف فاونڈر الائنس چوہدری زاہد حسین (سابق کنوینیر و موجودہ کو کنوینیر لاہور چیمبراسٹینڈنگ کمیٹی برائے قصور) (سابق کنوینیر لاہور چیمبر اسٹنیڈنگ کمیٹی برائے لیدر اینڈ لیدر پروڈکسٹ ) حافظ منیر( کنوینیر لاہور چیمبر اسٹینڈنگ کمیٹی قصور) و دیگر افراد نے شرکت کی۔