جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی تقریب حلف برداری

پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی تقریب حلف برداری
پیر , 05 اکتوبر 2020ء (490) لوگوں نے پڑھا
قصور، پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی تقریب حلف برداری انعقاد ہوا جس میں محترمہ ثانیہ کامران ایم پی اے و صدر وومن ونگ سنٹرل پنجاب، سیمی زیدی جنرل سیکرٹری وومن ونگ سنٹرل پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں خواتین ضلعی تحریک انصاف کی ارکان نے اہنے پارٹی عہدوں کا حلف لیا۔ 
  • سیاستدان
  • ُپی ٹٰی آئی
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now