ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہباز شریف سے مسلم نون قصور کا اظہار یکجہتی

شہباز شریف سے مسلم نون قصور کا اظہار یکجہتی
اتوار , 04 اکتوبر 2020ء (324) لوگوں نے پڑھا
مسلم لیگ نون ضلع قصور کے رہنما گزشتہ روز ریگل چوک لاہور میں شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے موجود رہے۔ اس موقع ہر رہنماوں کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری آئین کے خلاف ہے انہیں فوری رہا کیا جائے۔ مسلم لیگ کے کارکنوں نے احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ ریلی میں شہباز شریف کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔ اس موقع پر رانا محمد اقبال سابق سپیکر پنجاب اسمبلی بھی موجود تھے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف کو فوری رہا کی جائے۔ اور غیر اٗئینی اقدامات کا سلسلہ ختم کی جائے۔ 
  • پی ایم ایل این
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now