منگل , 29 ستمبر 2020ء
(443) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے کہ ایک لڑکی مسمات لائبہ بی بی دختر خوشی محمد قوم میو ساکن حویلی نتھووالی قصور بعمر تقریبا 18/20 سال جوکہ گھر سے گمشدہ ہوئی ہے۔ اگر کسی کو مسمات لڑکی کے بارے میں پتا ہوتو وہ درج زیل نمبروں پر رابطہ کرے اس سلسلے میں اطلاع دینے والے کو 30000 نقد انعام بھی دیا جائے گا۔رابطہ نمبرز0300 65995220300 65888100300 6817149049 9250065