جمعہ , 21 اگست 2020ء
(319) لوگوں نے پڑھا
قصور، نیا بازار میں الیکٹرانک شاپ میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا آگ کافی شدید تھی جس پر دو گھنٹے کی کوششوں کے بعد قابو پا لیا گیا، آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔ خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔