اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بارش کے بعد سرکلر روڈ اور جناح کالونی سمیت کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے

بارش کے بعد سرکلر روڈ اور جناح کالونی سمیت کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (293) لوگوں نے پڑھا
قصور، بارش کے بعد کئی علاقوں میں کئی کئی انچ پانی کھڑا ہوگیا۔ جس سے عوام کا گزرنا محال ہوکر رہ گیا۔ جن علاقوں میں زیادہ پانی کھڑا ہونے کی اطلاعات ہیں ان میں سرکلر روڈ، جناح کالونی، شہباز روڈ، بلاچنے والا روڈ شامل ہیں جبکہ ان کے علاوہ بھی کئی علاقں میں پانی کھڑا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عوام نے حکام سے اپیل کی ہے مذکورہ علاقوں سے پانی کی جلد از جلد نکاسی یقینی بنائی جائے۔
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now