ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حسن علی خان کا تحریک انصاف قصور کے قیادت کے اعزاز میں ظہرانہ

حسن علی خان کا تحریک انصاف قصور کے قیادت کے اعزاز میں ظہرانہ
پیر , 05 اکتوبر 2020ء (290) لوگوں نے پڑھا
قصور، سینئر رہنما تحریک انصاف قصور حسن علی خان  کی طرف سے ضلعی صدر قصور ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی اور جنرل سیکرٹری سردار علی جاوید ڈوگر   کے اعزاز میں ایک ظہرانہ کا اہتمام کیا۔ جس میں آئندہ بلدیاتی الیکشن سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میاں عبدالخالق، وقاص طالب سیکرٹری ممبرشپ پی ٹی آئی تحصیل چونیاں صدر ٹاؤن کمیٹی عثمان والہ سردار عباس، اور دیگر مقامی پارٹی کارکنان و عہدیداران موجود بھی موجود تھے۔ بشکریہ چونیان قصور پیج
  • سیاستدان
  • ُپی ٹٰی آئی
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now