ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور کی 2 بچیوں کی شعبہ آرٹس میں لاہور بورڈ میں پہلی اور تیسری پوزیشن

قصور کی 2 بچیوں کی شعبہ آرٹس میں لاہور بورڈ میں پہلی اور تیسری پوزیشن
پیر , 21 ستمبر 2020ء (361) لوگوں نے پڑھا
میٹرک کے سالانہ امتحانات میں قصور کی بچیوں نے شعبہ آرٹس میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے قصور کا نام روشن کیا۔ اقرا زین نے لاہور بورڈ میں پہلی جبکہ اقرا یونس نے تیسری پوزیشن حاصل کی جو کہ ضلع قصور کیلئے بہت فخر کی بات ہے، لوگ دونوں بچیوں کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک باد دے رہے ہیں، تعلیمی محکمہ کی شخصیات کا کہنا تھا کہ ہم اپنے طور پر ضلع بھر میں تعلیم کو مزید بہتر اور معیاری بنانے کے لئے ہر طرح کی کوششیں بروئے کار لائیں گے۔
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now