ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء
(323) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈیرہ غازی خان کے علاقہ سخی سرور مٹھاون پل کے قریب مبینہ سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں والد اور بچی کی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں متوفی سے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق وہ کوٹ فتح دین خان کے رہائشی غلام دستگیر ولد رحیم بخش ہے۔ حادثہ میں ایک عورت شدید زخمی حالت میں ٹراما سینٹر میں داخل ہے اگر کوئی ان کے بارے میں جانتا ہے تو اس بارے میں ڈیرہ غازی خان ٹرامہ سینٹر سے رابطہ کریں۔