جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء
(888) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس کی جانب سے پولیس میں بحیثیت کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان بھرتی کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ درخواست فارم 26 اکتوبر تک حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے پولیس کا اشتہار دیکھیں اور دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ 0499250068