ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوؤں کی مختلف علاقوں میں وارداتیں ،لاکھوں روپے چھین لئے

ڈاکوؤں کی مختلف علاقوں میں وارداتیں ،لاکھوں روپے چھین لئے
بدھ , 24 جولائی 2019ء (148) لوگوں نے پڑھا
قصور، قصوراور گر دو نواح میں متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق کوٹلی رائے ابو بکر میں پانچ ڈاکوؤں نے ساجد منظور سے اس کی موٹر سائیکل اور 17 ہزار روپے کی نقدی رقم چھین لی۔ صدر چونیاں کے گاؤں دیو سیال میں تین ڈاکوؤں نے عرفان سے دو لاکھ روپے کی نقدی چھین لی۔ موضع اٹھیل پور میں ڈاکوؤں نے اﷲ وسایا سے اڑھائی لاکھ روپے کی نقدی اور اس کی موٹر سائیکل چھین لی۔ چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں کند موڑ میں چھ ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر نعیم سے اس کی موٹر سائیکل، سات ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ سٹی چونیاں میں چار کار سوار ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ پر موجود بلال سے ستر ہزار روپے کی نقدی چھین لی۔ 
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now