ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء
(538) لوگوں نے پڑھا
قصور، عمران کشور نئے ڈی پی او قصور تعینات کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق ڈی پی او زاہد نواز مروت کا قصور سے تبادلہ ہوگیا تھا۔ باخبر ذرائع سے پتا چلا ہے عمران کشور کا نئے ڈی پی او کے طور پر تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔