جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(178) لوگوں نے پڑھا
قصور، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور چوہدری شریف زاہد کے حقیقی بھائی چوہدری محمد رشید اے ایس آئی پنجاب پولیس وفات پاگئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ کل مورخہ بروز جمعرات رات 9 بجے گاوں ساندہ کلاں میں ادا کردی گئی۔ لوگوں نے مقتول کے لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔