جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب

ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (350) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت کی تبادلے کے سلسلہ میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر منظر علی جاوید، ایڈیشنل ایس پی اویس ملک، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج برانچز دفتر ڈی پی او نے شرکت کی، الوداعی تقریب کے دوران ڈی پی اوقصور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم کی داد رسی اور دکھی انسان کی خدمت بہت بڑی عبادت ہے۔ پولیس افسران خدمت خلق کے جذبہ سے مظلوم لوگوں کی دعائیں لیں، پولیس افسران اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور عبادت سمجھ کر سرانجام دیں۔ ڈپٹی کمشنر قصور اور ایڈیشنل ایس پی نے ڈی پی اوقصورزاہد نواز مروت کو ضلع قصور میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شیلڈ پیش کی اس موقع پر ڈی پی او کو دیگر پولیس افسران کی طرف سے پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now