اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی چترال حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے گھر اظہار تعزیت کیلئے آمد

ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی چترال حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے گھر اظہار تعزیت کیلئے آمد
ہفتہ , 15 اگست 2020ء (504) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی چترال حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران زیب کمبوہ اور اعجاز کپڑے والے کے گھروں میں آمد، انہوں نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ مرحومین کے بچوں سے پیار کیا اور مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران زیب کمبوہ اور اعجاز کپڑے والے کے لواحقین سے ملاقات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ افسوسناک حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا جس سے قصور کی فضا سوگوار اور ہر انکھ اشکبار ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں قصور پولیس برابر کی شریک ہے۔
  • بچے اور کنبے
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now