جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(228) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور کی جانب سے کنگن پور سے اغوا ہونے والے بچے کے گھر کا دورہ کیا گیا۔ انہوں نے بچے کے گھر والوں سے ملاقات کی۔ ڈی پی او نے گھر والوں کو یقین دہانی کرائی کی بچہ کو جلد بازیاب کرایا جائے گا۔ اس موقع پر پولیس کی بڑی نفری بھی ان کے ہمراہ موجود تھی۔