ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور سے بھی قافلہ آل پارٹیز کے جلسے کیلئے روانہ ہوا

قصور سے بھی قافلہ آل پارٹیز کے جلسے کیلئے روانہ ہوا
ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء (370) لوگوں نے پڑھا
قصور سے بھی قافلہ آل پارٹیز کے جلسے کیلئے روانہ ہوا۔ قافلہ میں این اے 138 سمیت دوسرے تمام حلقوں کی عوام شامل تھی۔ قافلہ پرائیویٹ گاڑیوں میں جلوس کی شکل میں گیا۔ شرکا کے ہاتھ میں جھنڈے تھے اور وہ نعرہ لگاتے ہوئے گئے۔ شرکا اس موقع پر پرجوش دکھائی دیئے۔ واضح رہے کہ تمام سیاسی پارٹیز پر مشتمل ایک اتحاد کے جلوس پورے ملک میں ہورہے ہیں۔   
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now