جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(352) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کے حکم پر ایس ایچ او سٹی پتوکی اعجاز ڈوگر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی پی او قصور کا کہنا تھا کہ فرائض میں غفلت کی وجہ سے ملزمان حراست سے فرار ہوئے، جو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی پی او نے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے لئے احکامات جاری کئے۔