ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں ٹریکٹر ٹرالر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

قصور میں ٹریکٹر ٹرالر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
جمعہ , 09 اکتوبر 2020ء (300) لوگوں نے پڑھا
قصور، کمال چشتی کے قریب میں ایک دلخراش واقعہ میں ایک 12 سے 15 سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ بچے کا نام طیب نوید بتایا جاتا ہے۔ بچہ سائیکل چلارہا تھا۔ ٹکر کے نتیجے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا۔ حادثہ رات 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ بعد ازاں بچے ریسکیو نے ہسپتال منتقل کیا۔
  • حادثہ
  • جاں بحق
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
شفیق 4 years ago
انا للہ وانا الیہ رجعون

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now