جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(218) لوگوں نے پڑھا
قصور، تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے بڑی کاروائی کی ہے، ہاؤس ڈکیتی اور مویشی چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث اقبال عرف بالی خطرناک ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے 4 ملین مالیت کے 23 مال مویشی، مسروقہ سامان اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا، جبکہ پولیس کاروائی کو مذید آگے بڑھا رہی ہے۔ ڈی پی او قصور کی پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔