جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ناجائز قابضین سے قبرستان کی زمیں واگزار کرالی گئی

ناجائز قابضین سے قبرستان کی زمیں واگزار کرالی گئی
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (309) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈپٹی کمشنر قصور کا بڑا ایکشن، ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کردیں۔ علاقہ کوٹ غلام محمد خان میں قائم قبرستان پر ناجائز قابضین کی جانب سے سینکڑوں قبروں پر محیط کئی کنال اراضی پر قبضہ کی کوشش کی خبریں نشر ہونے پر ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر قصور انعم زید اور ریونیو افسران کو ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایات جاری کیں جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں انتظامیہ کی ٹیم نے ناجائز تعمیرات کو مسمار کیا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now