پیر , 28 ستمبر 2020ء
(323) لوگوں نے پڑھا
قصور، بائی پاس سے قدر آباد کی طرف جاتے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفی موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ بعد ازاں متوفی کی شناخت شبیر مسیح ولد عنایت کھارہ گاوں کا رہائشی جبکہ عمر 35 سال ہے۔ مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔