اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصبہ ڈھولن ہٹھاڑ میں خراب ٹرانسفر ٹھیک کردیا گیا

قصبہ ڈھولن ہٹھاڑ میں خراب ٹرانسفر ٹھیک کردیا گیا
جمعرات , 10 ستمبر 2020ء (172) لوگوں نے پڑھا
قصور: قصبہ ڈھولن ہٹھاڑ میں گذشتہ کئی دنوں سے سرکاری ٹینکی سے آنے والا پانی ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے نایاب ہوچکا تھا۔ اب انتظامیہ کی جانب سے بجلی کا ٹرانسفارمر ٹھیک کر دیا گیا ہے۔ شام سے پانی قصبے کی عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔ لوگوں نے عمل کا خیر مقدم کیا ہے اور مشورہ دیا ہے کہ جو چیز خراب ہوجائے تو اگر اس کو وقت پر ٹھیک کیا جائے تو عوام کو جس کرب و پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ نہیں کرنا پڑے گا۔   
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now