پیر , 28 ستمبر 2020ء
(818) لوگوں نے پڑھا
قصور، گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ اف لیدر ٹیکنالوجی میں نئے تعلیم کے سال کیلئے داخلے جاری ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے جس میں طلبہ و طالبات کو داخلے فارم داخل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ انسٹیٹیوٹ ٹیوٹا کے زیر اہتمام ہے۔ محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں طلبہ و طالبات کامیاب کورس کی تکمیل کے بعد لیدر سیکٹر میں یقینی روزگار کے اہل ہوسکیں گے۔ کورس ایک سال کے دورانیہ پر معید ہوگا۔