منگل , 29 ستمبر 2020ء
(1087) لوگوں نے پڑھا
قصور، المدرسہ الاسلامیہ و جامع المنیرہ میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہوگئے۔ انتظامیہ کی جانب سے ایک اشتہار میں طالبات کو داخلوں کی دعوت دی گئی۔ کورس میں 3 سالہ درس نظامی کے ساتھ میٹرک کی بھی تعلیم دی جائیگی۔ مدرسہ مشتاق کالونی راےونڈ روڈ قصور پر واقع ہے۔