جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وکیل کے چیمبر میں پیشی پر آئے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

وکیل کے چیمبر میں پیشی پر آئے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء (308) لوگوں نے پڑھا
قصور میں قتل کا بہیمانہ واقع پیش آیا جہاں تاریخ پیشی پر آنے والے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کرکے قاتل فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یسین نامی شخص نے سجاد بخاری ایڈوکیٹ کے دفتر میں گھس کر زیادتی کے ملزم اسلم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ سے ہونے والے قتل کے بعد چیمبر سیمت کچہری میں بھگڈر مچ گئی۔ واقع میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ مقتول اسلم کے خلاف تھانہ کھڈیاں میں زیادتی کا مقدمہ درج تھا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کی جانب سے  گزشتہ روز بروز بدھ فل ڈے ہڑتال کا اعلان کی گئی۔
  • ملزم
  • قانون
  • وکیل
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now