ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائے ونڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

رائے ونڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق
منگل , 22 ستمبر 2020ء (342) لوگوں نے پڑھا
قصور، رائے ونڈ روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثے میں نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچتے ہوئے لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔ نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now