ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور کے 70 سالہ نجی تفتیش کار 'شیرلوک ہومز' کی دھوم

قصور کے 70 سالہ نجی تفتیش کار 'شیرلوک ہومز' کی دھوم
جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء (336) لوگوں نے پڑھا
قصور، کمزور نظر آنے والے نذیر محمد نجاجہ کی عمر 70 سال ہو سکتی ہے لیکن وہ پیروں کے نشانوں سے وقوعہ کا سراغ لگانے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ضلع قصور کے ایک چھوٹے سے قصبے کے رہائشی نجی تفتیش کار 'شیرلوک ہومز' کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے سیکڑوں مقدمات حل کرنے میں مدد کی ہے۔ سرائے مغل قصبے کے مشہور جاسوس قدموں کے نشانوں کا سراغ لگانے میں مہارت رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجرم کون ہے اس کا تعین کرنے میں وہ 80 فیصد درست ہیں۔ نجی تفتیش کار کے طور پر کام کرتے ہوئے 20 سالوں میں، انہوں نے ان گنت اسرار کو حل کیا ہے اور اپنی برادری کے لئے سیکڑوں چوری شدہ مویشی برآمد کیے ہیں۔ ان کے بارے میں مضمون بین الاقوامی نیوز سائیٹ گلف نیوز میں شائع ہوا جس کی وجہ سے ان کی دھوم دنیا بھر میں ہونے لگی۔ انہیں ضلع قصور سے مختلف دیہاتوں میں طلب کیا جاتا ہے تاکہ وہ جرائم کو حل کرنے میں ان کی مدد کریں۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now