ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دریائے ستلج میں 3 نوجوان ڈوب گئے، 2 ہلاک، ایک کو بچالیا گیا

دریائے ستلج  میں 3 نوجوان ڈوب گئے، 2 ہلاک، ایک کو بچالیا گیا
ہفتہ , 15 اگست 2020ء (170) لوگوں نے پڑھا
قصور، دریائے ستلج پتن کے مقام پر 3نوجوان ڈوب گئے۔ ڈوبنے والوں میں ذوالفقار، ناصر اور نوید شامل ہے۔ تینوں نوجوان شیرا کوٹ کھڈیاں کے رہائشی ہیں۔ ریسکیو 1122اہلکاروں نے آپریشن کر کے ایک نوجوان کو بچا لیا جب کہ بعد ازاں دو نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئی۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now