جمعرات , 13 اگست 2020ء
(506) لوگوں نے پڑھا
قصور کے علاقے سلامت پورہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا مذید کہنا تھا کہ فائرنگ پرانی دشمنی کی بنا پر کی گئی، ریسکیو نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کا تحقیقات کا آغاز کردیا۔