ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

راؤ خان والا میں چھت گرنے سے 15 خواتین زخمی

راؤ خان والا میں چھت گرنے سے 15 خواتین زخمی
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (136) لوگوں نے پڑھا
قصور، راؤ خان والا میں چھت گرنے سے 15 عورتیں زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ولد محمد شفیع قوم لوہار سکنہ راؤ خان والا کے گھر میں چہلم کا پروگرام تھا۔ گھر میں پچاس کے قریب خواتین موجود تھیں کہ اچانک گھر کی چھت گرگئی جس سے 20  کے قریب عورتوں  کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خواتین کو برائے علاج معالجہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور منتقل کیا گیا ہے۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now