اتوار , 20 ستمبر 2020ء
(122) لوگوں نے پڑھا
قصور، نواحی گاوں راو خانوالا میں مکان کی چھت گرگئی۔ جھت گرنے سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مکان خستہ حال تھا جس کی وجہ سے واقعہ رونما ہوا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔