بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(176) لوگوں نے پڑھا
قصور، کھڈیاں خاص منڈی سٹاپ پر آڑھتی سے ڈکیتی میں 12 لاکھ لوٹ لیے گیے۔ جبکہ اسی دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لٹنے والے آڑھتی نے تھانے میں مقدمہ درج کرالیا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا۔