پیر , 23 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلت باعث تشویش : رانا اسحاق

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلت باعث تشویش : رانا اسحاق

الہ آباد : سیاسی معاملات میں بے جاعدالتی مداخلت باعث تشویش ہے -اقلیتی فیصلے کے نفاذ پر پوری قوم یک آواز ہے - متنازعہ شخصیت کی خواہش پر الکیشن کرانا لمحہ فکریہ  ہے جبکہ لاڈلے کی سابقہ ناقص پالی ... مزید پڑھیں
کرنل ہاشم ڈوگر کی چوہدری عرفان یوسف کے آٹو سٹور پر آمد

کرنل ہاشم ڈوگر کی چوہدری عرفان یوسف کے آٹو سٹور پر آمد

سابق وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی معروف کالم نگار روز نامہ پاکستان چوہدری عرفان یوسف سدھو صاحب کے آٹو سٹور پر آمد الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ان کے ہمراہ م ... مزید پڑھیں
سبزی منڈی کنگن پور میں میاں کمیشن شاپ کا شاندار افتتاح

سبزی منڈی کنگن پور میں میاں کمیشن شاپ کا شاندار افتتاح

سبزی منڈی کنگن پور میں میاں کمیشن شاپ کا شاندار افتتاح کیا گیا -  افتتاح معروف سیاسی و سماجی کارکن استاد احمد دین نے کیا - افتتاح کی تقریب میں سابق چئیرمین حافظ خالد محمود ، معروف لائیر و سیاس ... مزید پڑھیں
الخیر فاونڈیشن کنگن پور نے میاں بابر عباس سندھو (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا

الخیر فاونڈیشن کنگن پور نے میاں بابر عباس سندھو (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا

 کنگن پور : الخیر فاونڈیشن کنگن پور نے میاں بابر عباس سندھو (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا - جس میں میاں بابر عباس سندھو  کے چھوٹے بھائیوں میاں وسیم عباس سندھو، ... مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی ، گندا پانی بازاروں میں جمع

میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی ، گندا پانی بازاروں میں جمع

الہ آباد : معمولی بارشوں نے میونسپل کمیٹی کی ناقص کارگردگی کا پول کھول دیا ، گندا پانی کنگن پور روڈ اور بازاروں میں جمع ، ماہ رمضان میں نماز کی ادائیگی کے لیے گندے پانی سے گزرنا پڑتا ہے - تفصیلات ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر آفیسر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر آفیسر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت الکیشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ صوبائی الیکشن کو پر امن  شفاف و غیر جانبدار بنانے کیلئے اپنے تم ... مزید پڑھیں
ندیم کلینک الہ آباد میں فری میڈیکل کیمپ   کا انقعاد

ندیم کلینک الہ آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انقعاد

الہ آباد میں ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب اپنے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق آج ندیم کلینک الہ آباد میں مریضوں کا فری میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کررہے ہیں او ... مزید پڑھیں
لڑائی جھگڑے کے دوران تشدد سے نوجوان قتل

لڑائی جھگڑے کے دوران تشدد سے نوجوان قتل

قصور : پتوکی کے نواح میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص کو تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا -  تفصیلات کے مطابق پتوکی کی رہائشی نے پولیس تھانہ سٹی کو بتایا کہ میرے بھتیجے 35 سالہ کو پیسوں کے لین ... مزید پڑھیں
دیوار  گرنے سے ملبے تلے دب کر نوجوان جاں بحق

دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر نوجوان جاں بحق

تلونڈی : بونداباندی کی وجہ سے دیوار گرگئی - نیچے دب جانے سے نوحوان مبینہ طور پر جاں بحق ہوگیا - مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا - تفصیلات کے مطابق تلونڈی میں بونداباندی کے بعد دیوار گرگئ ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی نے فاروق خان نیازی  سے ملاقات کی

ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی نے فاروق خان نیازی سے ملاقات کی

الہ آباد۔ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی اعظم خان نیازی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے چھوٹے بھائی فاروق خان نیازی سے الہ آباد میں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now